ا سلا م آ با د 20 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نوا ز شر یف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ا پو زیشن لیڈ ر عمر ا ن خا ن سے ملا قا ت کر ینگے تا کہ مخا لف حکو مت ا حتجا ج کو ختم کیا جا سکے جبکہ پا کستا ن کی طا قتو ر ملٹر ی نے عوا م سے پر سکو ن ر ہنے کو کہا ہے تا کہ با ت چیت کے ذ ریہ مسلہ کا حل نکا لا جا سکے ۔ ر یلو یز کے منسٹر خوا جہ سعد ر
فیق جو کہ و ز یر آ عظم کے قریبی سا تھی ما نے جا تے ہیں کہا کہ و ز یر آ عظم نو از شر یف اور عمرا ن خا ں ملک کی بہتری کیلئے ملا قا ت کر ینگے جبکہ ابھی ملا قا ت کا و قت طے نہیں پا یا ہے۔ ا مید کی جا ر ہی ہے کہ مسٹر نوا ز شر یف ‘ مسٹر خان کو ووٹو ں کی مکمل آ ڈ ٹ کا پیشکش کر ینگے جو کہ پچھلے سال ہو ئے ا نتخا بی د ھا ند لیو ں کے ا لزا م میں ہو گی جس سے انصا ف پا ر ٹی کو ہا ر کا منہ د یکھنا پڑ ا تھا۔